اگرپتہ نہ ہو کہ مرحوم کے زمہ کوئی قرضہ ہے یا نہیں ۔ہے تو مقدار کا علم نہ ہو اور کس سے لیا ہے یہ بھی علم نہ ہو تو اس صورت میں حکم شرعی کیا ہے

اگر معلوم کرنا ممکن ہوتومعلوم کرکے اس کے مطابق عمل کرے شخص اور مقدار دونوں کا علم نہ ہو تو اس صورت میں ردمظالم دئے اندازے سے کچھ صدقہ دے