# 3556 جان بوجھ کر نماز نہ پڑھنے والوں کا انجام اور نقصان کیا ہے ۔ Question Date: 27/02/2025 بے نمازی کا انجام جہنم ہے نقصانات : عمر کم ہوگا،مال و دولت میں کمی کا باعث بنے گا۔