نکاح پڑھتے وقت ولی یعنی باپ اور دادا کی اجازت شرط ہے اگر باب اور دادا زندہ نہ ہو تو کیاحکم ہے ؟
ولی دادا اوروالد نہ ہونے کی صورت میں بالغ ہونے تک ایسا کوئی معاملہ نہ کرے بڑی ہونے کے بعد کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔