# 3560 کیا سنی سید کی زکات شیعہ سید کو دی جاسکتی ہے؟ Question Date: 21/02/2025 جی اگر سید ہونا ثابت ہے تو دیا جاسکتا یے لیا جاسکتا ہے ۔غیر سید سے زکات نہیں لے سکتے ہیں ۔