اگر ھر ھفتے میں تین دفعہ سفر کرنا پڑے تونماز و روزے کا کیاحکم ہوگا ؟
اگر ھرھفتہ میں تین دن سفر کرتے ہیں تو پھر کثیر السفر کے عنوان میں آتے ہیں تو پھر آپ کی نماز اور روزہ قصر نہیں ہے۔