# 3564 اگر واجب نماز کے لئے وضو واجب کی نیت سے کرے۔ بعد میں پتہ چلے کہ نماز کا وقت ہی نہیں ہوا۔ تو کیا اس وضو سے بعد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ Question Date: 18/02/2025 درست ہے اعادہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔