# 3569 ایک شخص کے کچھ بیٹے تھے ان میں سے ایک بیٹا اس کی زندگی میں فوت ہوگیا ہے اب اس فوت شدہ بیٹے کی اولاد کو وراثت مل سکتی ہے یعنی دادے کی جائیداد سے؟ Question Date: 28/02/2025 جی نہیں