چار رکعتی نماز میں بھول کر تیسری رکعت میں تشھد پڑھ لے اور دوران نماز یادآئے تو کیا کرے؟
اس صورت میں چوتھی رکعت کے لیے کھڑے ھو جائے اورنمازختم ہونے کے بعد تشہد بیجا ہونے پر دو سجدہ سہو کرے