ایک اہل سنت عورت ھے جس کے بقول اس کے خاوند نے اس کو طلاق دے دی تھی جس کے بعد اس نے اپنے مسلک کے علماء سے رجوع کیا جنھوں نے طلاق درست تصدیق کی ھے جبکہ وہ عورت اپنے بچوں سے ملنے اور رہن سہن اپنے سابقہ خاوند کے گھر رکھا ھوا ھے کیا یہ طلاق درست ھے اس عورت سے اگر اہل تشیع بمطابق مسلک اہل سنت نکاح کرتا ھے تو کیا یہ نکاح جائز ھےجبکہ اس عورت کے مطابق اس کا سابقہ خاوند سے تمام رشتہ ختم ھے
طلاق درست ہے۔