اگر کوئی انسان مر جاتا ہے تو اس کی کپڑے دوسرے لوگ استعمال کرسکتاہے مثلا باپ کا کپڑے بیٹا اورمان کی کپڑے بیٹی ؟
کپڑے باقی اعمال کی طرح ہے جو ورثہ وارثوں میں تقسیم ہوتا ہے لیکن اگر بیٹا باپ کی اور بیٹی ماں کی کپڑے استعمال کرنا چاہے تو بھی کرسکتا ہے کوئی اشکال نہیں ہے ۔