ایک شخص ایک مخصوص روٹ پر کثیر السفر ھے کبھی کبھار دوسرے روٹ پر جاتا ھے اس سفر میں قصر کا مسئلہ کیا ھوگاَ؟
اگر اسی کمپنی اسی ادارے کے کام کے لئے ان کی حکم پر جارہا ہے تو کثیر سفر کی حکم میں رہتے ہے لیکن اگر ادارے سے چھٹی لیے کر اپنی ذانی کام کے لئے کسی اور جگہ سفر کرے تو یہ کثیر سفر میں نہیں آتا ہے اس کی نماز اور روزہ قصر ہوجاتاہے۔