میرے ماں بڑی ہونے کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتی اس کی پورے مہنے کا کفارہ دینا ہے تو وہ کس طرح سے دوں کیا دوں زرا بتادیجے گا ؟
پورے مہنے کا ساڑھے 22 کلو آٹا کسی ایسے غریب کو دیدیں جس کی آمادنی خرچہ کے کم ہے اور خود نماز روزہ کا پابند ہے اس کو دیدے۔