اگر کوئی شخص زکات سے اپنے اخراجات پوری کررہے ہیں تو کیا وہ اسی زکات کے پیسوں سے فطرہ دیے سکتا ہے کہ نہیں ؟
اگر کسی کا اخراجات زکات سے پوری کررہے ہیں تو اس پر فطرہ واجب نہیں ہے۔ وہ خود زکات اور فطرہ کے حقدار ہیں