کیاعورتیں اعتکاف کرسکتی ہے یا نہیں؟
اعتکاف کا حکم عام ہے مرد عورت دونوں رکھ سکتے ہیں البتہ بعض پوچھتی ہے کہ ہم مسجد نہیں جاسکتی ہے تو گھر میں اعتکاف کرسکتی ہے کہ نہیں ؟ تو اعتکاف گھر میں نہیں ہوتی ہے جامع مسجد ہونا شرط ہے۔