جيسا کے ہم تمام مسلمس پر رمضان کے سب روزے فرض ہین اور مین فرض کی نیت کر کے سب روزے رکہتی ہون اور ہر روزے کی سحری کے وقت نیت الگ الگ نہین کرتی لفظی نیت نہین کرتی دل مین ایرادہ ہوتا ہے کے روزے کے لیۓ کھا پیا ہین تو کیا یے روزہ درست ہے یان مجھے روز روز الگ نیعت کرنی ہوگی؟
جی بالکل درست ہے آپ کا روزہ ۔