مذاق مذاق میں کسی کو نماز کے لیے توکھنا کیسا ہیں ؟

مذاق کو برداشت کرنے والا ہے یا نہیں اس کو دیکھ کر مذاق کریں اگر مذاق برداشت نہیں کرتے ہیں تو ان سے مذاق نہ کرے البتہ اہانت اور بےاحترامی نہ ہو لیکن امر بالمعروف نہی عن المنکر خود ہر جگہ اچھی بات ہے