عالم برزخ کب سے شروع ہوتا ہے جب قبر میں جاتا ہے برزخ شروع ہوتا ہے یا قبر کی بعد کوئی عالم ہوتا ہے؟
قبر میں اتارنے سے قیامت تک کا سفر کا جو دورانیہ ہوتا ہے وہی عالم برزخ ہے اس کے لئے قبر کے بعد کوئی اور عالم نہیں ہے۔