چاند گرہن اور سورچ گرہن کے وقت حاملہ خاتون پر کوئی بھی کام نہیں کرنا چاہے کیا مثلا کھانا پکانا کھانا کھنا وغیرہ یا ایسا کچھ نہیں ہے صرف نماز آیات پڑنی ہے؟
نہیں نہیں جو چاہے کرسکتی ہے۔ صرف نماز آیات واجب ہے اور کچھ نہیں۔
نہیں نہیں جو چاہے کرسکتی ہے۔ صرف نماز آیات واجب ہے اور کچھ نہیں۔