اگر کسی عورت کا طلاق ہوا ہے اور اس کا ایک سال کے بچے کو دودھ دے رہی ہو اس وجہ سے اس کو خون حیض نہیں آرہی ہو تو اس کا عدت کس طرح ہو گئی ؟
جس عورت کو خون حیض نہیں آرہی ہو اس کی عدت تین مہینہ ہے جب طلاق دے تین مہینہ گزر جائے گئی تو اس کی عدت ختم ہو جاتی ہے۔