آغا صاحب ہمارے گھر میں بہت مزہبی کتابیں تھیں ہماری غیر موجودگی میں دیمک نے انہیں پڑھنے کے قبل نہیں چھوڑا اہلیبیت کے نام اور قرآنی آیات اور سورتیں بھی آپ فرمائیے کہ اب ہم ان کتابوں کا کیا کریں دفنادیں یا جیسا آپ فرمائیں جواب؟
ان کو چھت پر کسی جگہ رکھ دیں کہ خود بخود ضائع ہو جائے۔ یا کسی صاف دریا میں ڈال دیں۔