ایک خاتون جس کی عمر 40 سال سے ذائد ہوا ہے ابھی تک شادی نہیں ہوئی ہے خود پڑی لکھی ہے ولی کی سستی یا اس کی مصروفیت کی وجہ سے ہی اس عمر کو پہنچی ہے تو ابھی اس خاتون کو ولی کی اجازت کے بغیر شادی کرسکتی ہے؟
اگر ولی اجازت دینے میں سستی نہ کرے اور رشت بھی مناسب ہو تو ولی کی اجازت لینا چاہے لیکن اگر مناسب رشتے کے باوجود ولی اجازت نہیں دیتا ہے تو پھر اس کے اجازت کی بغیر نکاح کرسکتی ہے۔