میں پہلے لاہور میں رہتاتھا لیکن ابھی میں کراچی منتقل ہوا ہے ابھی مجھ لاہور میں کسی کام سے جانا ہے اور میں 11:30 بجے لاہور جارہاہوں تو میرا روزہ ہوگا کی نہیں؟ اور ایک دن کے بعد میں نے اپنی آبائی گاؤں سالکوٹ جانا ہے تو میں کس ٹائم نکلے تاکہ میرا اس دن کا روزہ ہوجائے؟
آپ کا اس دن کی روزہ قصر ہوگا لیکن اگر لاہور سے آپ سالکوٹ کے لئے زوال سے پہلے نکلے تو زوال سے پہلئے ہی اپنے گاؤں پہنچتاہے تو نکلتے ہوئے روزہ باطل کرنے والے کوئی کام نہ کرے یہاں تک کہ زوال سے پہلے اپنے وطن/ گاؤں پہنچ جائے پھر اس دن کی روزے کی نیت کرے تو آپ کی اس دن کی روزہ نہیں ہوگا ۔ لکین راستہ میں روزہ باطل کرنے والے کوئی کام انجام دے تو وہ روزہ قصر ہوجائےگا۔