نماز جماعت میں ایک شہادت ثالثہ پڑھنے والے ہے تو اس کی وجہ سے اتصال ختم ہوجا تا ہے کی نہیں اور ایک ای نابالغ بچہ ہو تو اتصال قائم رکھتا ہے اور بعض نماز مغرب پڑھ رہے ہے باقی نماز عیشاء تو وہ تیسری رکعت سے اس کی نماز ختم ہوجاتاہے تو اس سے باقیوں کی نماز جماعت کے ساتھ اتصال رکھتاہے یا نہیں ؟

شہادت ثالثہ والے کسی ایسے مجتہد کی تقلید میں ہے کہ جو شہادت کے ساتھ نماز کو صحیح سجمھتے ہیں تو اتصال قائم رکھتاہے۔ اگر بچہ ممیز ہو اور نماز پڑنا آتاہو تو وہ حائل شمار نہیں ہوگا نماز صحیح ہے۔ اور تیسرا اگر نماز مغرب والے دوبارہ شریک ہوجائے تو ٹھیک لیکن اگر شریک نہیں ہوا تو باقیوں کی نماز فرادہ شمار ہوگا۔