اگر پہلی صف میں ایک ممیز یا غیر ممیز بچہ کھڑا ہو تو اس سے اتصال باقی رکھتا ہے یا نہیں اور ممیز یا غیر ممیز ہونے کی صورت میں کیا حکم ہے؟
اگر ممیز ہو جس کو وضو صحیح طرح کرنا آتا ہو نماز صحیح پڑھ سکتا ہو تو ٹیھک ہے کوئی اشکال نہیں لیکن جس کو وضو اور نماز صحیح طرح کرنا اور پڑھنا نہیں آتا ہے وہ اگر بیچ میں آجائے تو حائل شمار ہوگا اور نماز میں اشکال ہے