کیا قے آنے سے روزہ ٹوٹ جائیگا اور وضو کے بارے میں بھی بتائیں کہ قے کرنے سے ٹوٹتا ہے اور اگر قے کی چھینٹے کپڑون پر آجائیں کپڑے تو نجس تو نہیں ھونگے تفصیلی جواب چاہئیے

اگر قے بغیر اختیار کے آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے لکین اس کی زرات دوبارہ اندر جانے روکنا چاہیں اور نہ ہی وضو ٹوٹتا ہے اور اس کی چھینٹے اور زرات کپڑون پر پڑنے سے نجس تو نہیں ہوتا لیکن گندگئی ہے اس لئے دھونا بہتر ہیں۔