# 3613 حاملہ خاتون کے پیٹ میں جو بچہ ہوتاہے کیا اس کا بھی فطرہ دینا واجب ہوتا ہے؟ Question Date: 26/03/2025 پیدائش سے پہلے والے بچوں کا فطرہ واجب نہیں ہے۔