# 3615 ایک مسئلہ پیش آیا وہ یہ ہیں کہ خواب میں احتلام ہوا اور منی بھی اپنی جگہ سے حرکت کرنے کی محسوس ہوا مگر اٹھ کے دیکھا تو کوئی علامات ظایر نہیں تھا۔ کیا غسل واجب ہوگا کی نہیں؟ Question Date: 27/03/2025 اس سے روزے پر اثر نہیں پڑھتا