جامع مسجد سے کیا مراد ہے اور کیا کبھی کبھار جمعہ پرھ نے والی مسجد جامع مسجد کے زمرے میں آتے ہیں ؟ کیا اعتکاف کے دوران باہر آسکتے ہیں اور سائے سے کیامراد ہے۔
جامع مسجد سے مراد جمعہ اور جماعت منعقد ہوتاہواور کبھی کبھار جمعہ منعقد ہونے والی مسجد بھی جامع مسجد کے زمرے میں آتی ہے۔ اعتکاف کے دوران باہر نہیں آسکتی سایہ سے مراد چھتری جیسی ۔