موجودگی صورتحال میں غزہ فلسطین میں ھونے والے مظالم کو دیکھ کر دل بہت پریشان ھے ان حالات میں پاکستان میں رہ کر ھم فلسطین معصوم افراد کی کیسے مدد کر سکتے ھیں ھمیں کیا کرنا چاھئیے?

ہم چار کام کرسکتے ہیں۔ 1 ظالم سے نفرت 2 مظلوم کے لیے دعا کرنا۔ 3 اگر آپ کو معلوم ہوا کہ کہیں پر ان مظلومین کے لیے چندہ کررہا ہوتو جتنا آپ سے ہوسکے آپ ان کی مدد کرسکتے ہیں 4 سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو مظلومین کے حامی ظاہر کریں۔