ہم عید کرنے گاوں جارہے ہیں اور ہمارے گاوں جہلم میاں والی ہے یہاں ہسے تقریباً 250 سے 300 کلومیٹر بنتاہے۔ مسئلہ ہے یے کہ ہمارے والد صاحب کے تدفین میاں والی میں کی ہےلیکن میرا آبائی گاوں ملتان ہے اور میرا والدہ کا گاوں میاں والی ہے تو والدہ کے گاوں میں ہمارے والدہ کے روزے اور نماز کا کیا حکم ہے قصر ہوگی یا تمام ؟
میاں والی میں قصرہوگااور ملتان میں پورے۔