# 3624 کیا عورتیں گھر میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں؟ Question Date: 28/03/2025 گھر میں اعتکاف نہیں بیٹھ سکتی کیونکہ اعتکاف میں جامع مسجد کا ہونا ضروری ہے۔