مجھے ذاتی زندگی میں کچھ مسائل کا سامنا ہے تقریباً بیس سال سے. مجھے روحانی علاج کے لیے رہنمائی درکار ہے. براہ کرم مجھے بتائیے کہ کیا طریقہ کار ہے میں پانچ وقت نماز پڑھتی ہوں. زکر کی تسبیحات کرتی ہوں. قرآنی اور دینی تعلیم بھی حاصل کرتی ہوں. حجاب بھی کرتی ہوں. لوگوں کے ساتھ خیر اور آسانی کا معاملہ رکھتی ہوں ان سب کے باوجود مسلے ہیں. مجھے شک ہے کہ مجھ پر کسی بندش یا نظر بد کا اثر ہے کیونکہ میرے اکثر کام خصوصا شادی اور روزگار میں بہت زیادہ رکاوٹ ہے
آپ نماز کے بعد مولا امام حسین علیہ السلام کی زیارت۔ نماز کے بعد آیت الکرسی۔ سورہ حمد 11 دفعہ سورہ توحید۔ آیت شھد اللہ۔۔۔آیت قل اللھم مالک الملک ۔۔۔آیت۔ وقل رب ادخلنی مدخل صدق۔۔۔ 11 دفعہ سورہ توحید صرف صبح کی نماز کے بعد ہے ۔ باقی ھر نماز کے بعد