ہماری شادی ہوئی آٹھ سال ہوئی ہے مجھے اور ہمارے اولاد نہیں ہے اور مجھے کوئی حصہ بھی نہیں ملاتھا ابھی میں شوہر کا کینسر کا مرض ہوا ہے علاج کے لیے بہت خرچہ آرہا ہے تو میرے پاس جو جمع پونجی تھا سارے لگا دیا ابھی بھی کچھ فرق نہیں ہوا ہے میں اس کی بیوی ہونے کے ناطے میری کیا زمہ داری ہے کیا میں اپنے سارے زیورات وغیرہ ہے اس کو بھج کر اس کے علاج کروں یا قرضہ لیکر اس کی علاج کروں ابھی کچھ معلوم نہیں ہے صحیح ہوگا کہ نہیں ؟ اگر میں اپنی رقم بچا لیتی ہو تو مجھ پہ گناہ تو نہیں ہوگا?
آپ پر فرض نہیں ہے کہ آپ قرض لے لیں۔ اگر آپ کے پاس کچھ رقم ہے تو آپ کی مرضی ہے۔ اگر نہیں ہے تو قرضے لینا ضروری نہیں ہے. اگر آپ اپنی رقم بچا لیتی ہو توکوئی گناہ نہیں ہوگا