سجدہ سہو کب واجب ہوگا؟نماز کے دوران کوئی رکن اضافہ ہوجائے یا کوئی رکن اداء نہ کیاجائے تو بھی اس کے بدلے سجدہ سہو بجالانا ہوگا اور سجدہ سہو کب اور کسے بجالائے۔

رکن اضافہ ہونے کی صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا اگر فرادا نماز ہوتو نماز باطل ہوتاہے اگر نماز جماعت ہو تو امام سے پہلے رکوع یاسجدہ سے سر اٹھانے کی صورت میں اگر امام ابھی تک رکوع یا سجدہ میں ہے تو دبارہ امام کے ساتھ شریک ہوجائے تو اس پر کچھ واجب نہیں ہوتا نماز صحیح ہے۔ سجدہ سہو واجب ہونے کے مواضع 1 قیام بےجاء(جہاں آپ کو تشہد پرھنا تھا غلطی سے کھڑا ہوجائے) 2 سلام بے جاء آپ دوسری رکعت میں تھا ابھی تیسری اور چوتھی رکعت پڑھنا تھا غلطی سے سلام کرے۔ 3 کلام بے جا (مثلا آ او) 4 تشہد بھول جائے تیسری رکعت کے رکوع میں آنے کے بعد یاد آئے دوسری رکعت کی تشہد پڑھنا بھول گیاتھا۔ سجدہ سہو کا جگہ نماز سے فارغ ہونے کے فوراً بعد