توریہ کیا ہے وضاحت سے بتائیں ؟
توریہ سے مراد مخاطب اور معنیٰ خیال کرے اور سامع کوئی اور معنیٰ مراد لے مثلا کوئی کہے کیا آپ بھیٹے ہوئے ہیں تو کہے نہیں آپ کا مراد ہو میں آفس میں بھیٹاہوانہیں ہوں سامع کو لگے گھر میں بھیٹاہوا نہیں ہوں اسے توریہ کہتے ہیں۔