ایک مسئلہ درپیش ہوا ہے اس طرح کہ میں پولیس میں جاب کرتا ہوں تو پولیس کے لیے مختلف ہمارا حتی کہ عیسائیوں سے یا جو بھی مذہب ہوں ان سے ہمارا واسطہ پڑتا ہے تو ایک کیس کے سلسلہ میں معرانا واسطہ اج کا چل رہا ہے قادیانی مطلب ہیں وہ لوگ تو کیا اگر ان کے ساتھ کھانا پینا کا کوئی اگر بن جائے تو کیا ان کے ساتھ میری طرف بیٹھ کر ان کے گھر میں کھانا کھایا جا سکتا ہے ان کے گھر سے مراد ہے ظاہر ہے ان کی عورتوں نے پکانا ہے تو ایک تو ہوٹل ہوتا ہے یا گھر ایا کہ ان کے ساتھ کھلم کھلا بیٹھ کے کھایا پیا جا سکتا ہے یا نہیں کھایا جا سکتا ہے پلیز رہنمائی کیجیے گا
اگر مجبوری نہیں ہے تو اس سے پرہیز کریں اور اگر مجبوری ہے تو بعد میں منہ ہاتھ دھو لیں