اگرہم فطرہ کی رقم روپیوں میں الگ کرنے کے بعد کیا میں اس روپیوں کو بدل کر کوئی اور کرنسی میں تبدیل کرسکتاہوں۔

آپ خود اس مال میں تصرف نہیں کرسکتے کیونکہ یہ مال الگ کرنے کے بعد فقیر کا مال ہے جس کو دینا ہے آپ پہلے اس سے اجازت لے لے کہ آپ کا پیسہ روپیوں میں اتنا تھا اس کو میں دوسرے کرنسی میں تبدیل کررہاہوں یی کہہ کر اس سے اجازت لے۔