ایک سوال ہے حق مھر کی دو قسم ہے ایک جواسی ٹائم ادا کیا جاتاہے دوسرا طلاق ہونے کے بعد ادا کیاجاتا ہے نکاح کے دوران جو حق مھر معین کرتاہے اس سے کونسا والا حق مھر مراد ہے؟ کیا اس میں اپنی مرضی ہوتی ہے اس میں کونسا حق مہر معین کریں؟
دونوں مراد ہیں۔ حق مھر معین کرنے کا اختیار صرف بیوی کے پاس ہوتاہے