میرے کزن سعودیہ میں ہوتاہے ویسے وہ جزاں والے سائٹ پے ہے لیکن اس نے دو تین دن کےلیے جدہ اور مکہ کی طرف جانا ہے اور وہاں رہنا ہے دو سے تین دنوں کے لیے تو کیا وہ وہاں احرام باندھ کے عمرہ کرسکتے ہیں ؟
صرف دو تین دن وہں رکنا ہے تو احرام نہیں باندھ سکتے ہیں اگر وہاں کے رہایشی ہوتے تو باندھ سکتے تھے اگر دو تین دن کے لیے وہاں گئے ہوئے ہے تو احرام کے لیے جحفہ جانا پڑھے گاجو جدہ سے سوا گھنٹے کے فاصلے پرہے