# 3642 کیا فاختہ اپنے گھر میں پالتو رکھ سکتے ہیں سنے میں یہی آتی ہے یہ بددعا کرتی ہے ؟ Question Date: 11/04/2025 جی اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پالنے والے کے لئے بد دعا نہیں کرتے ہیں۔