اگر کسی شخص کی بیوی جوکہ حاملہ تھی تقریباً حمل ٹھراکے زیادہ سے زیادہ دو مہینہ ہوگیا تھا اور بیوی بہت کمزور تھی وہ اس ڈر سے کہ کہیں کمزوری کی وجہ سے بچے اور اپنی صحت کو نقصان نہ ہوجائے اس ڈر سے جان بوجھ کر بچے کو گرایا اور تو کیا اس کا کوئی کفارہ اور توبہ کرنا ضروری ہے؟
دو مہینے میں بچا کامل نہیں ہوتا اس لیے 20 ، 20 دن کے حساب سے دیہ ہے دو مہینے کے حساب سے تین دیہ دینا ہوگا باقی توبہ و استغفار بھی ضروری ہے۔