میں اسلام آباد میں JOB کرتاہوں ابھی میرا اپنے گاوں میں JOB لگنے والے ہیں میں نے خود تسبیح سے استخارہ کیا تین دفعہ استخارہ کیا دو دفعہ "ہاں" آیا اور دو ایک دفعہ "نا" آیا کیا مجھے اسی پر اکتفاء کرنا چاہیے یا مجھے کسی عالم سے دوبارہ استخارہ کرنا چاہیے.
اگر آپ کو اپنے استخارے پر اعتماد ہے تو یہی کافی ہے دوبارہ استخارہ کرنے کی ضرورت نہیں۔