# 3648 کیا عورت طلاق خلع لیں تو عدالت سے طلاق ہوجائے تو وہ دوسری شادی کرسکتی ہیں فقہ جعفریہ کے نزدیک؟ Question Date: 11/04/2025 فقہ جعفریہ کے مطابق عدالتی طلاق اور عدالتی خلع درست نہیں ہے۔