قرآن میں موجود ہے کہ نماز اور صبر سے مدد حاصل کریں لیکن ہم اپنی زندگی میں نماز اور صبر سے کیسے مدد حاصل کریں؟

وَاسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ نماز اور صبر یعنی روزے کے زریعے آپ مدد مانگو جب بھی آپ کے لیے کوئی مشکل پیش آئے تو دو رکعت نماز پڑھے اور اللہ سے دعا کرئے اگر آپ کے کوئی حاجت ہو تو تین دن روزہ رکھے تیسرے دن نماز جعفر طیار یا نماز امام زماں میں سے کوئی نماز پڑھے تو آپ کی دعا مستجاب ہوگی۔