میں کہیں دور گھومنے گئے تھے اور وہاں پر میرا نماز قصر ہونا تھا میں نے نماز پڑھ بھی لی ہے لیکن میرے دل کو مطمئن نہیں ہورہا تھا ابھی میں نماز کی قضا کرنا چاہتاہوں میرے لیے نیت کے بارے کیا حکم ہے قصر پڑھنی ہے یا پورا؟
سفر میں جو بھی نماز رہتی ہے اس نماز کی قضا کرتے وقت ہمیشہ نیت قصر کی ہے کرنا ہے ۔