ابھی میں سوریہ میں رہتے ہیں میں ابھی عمرہ کرنا چاہتے ہیں اپنی والدہ کےلیے کیا والدہ کی نیت کرنا ضروری ہے اور طواف النساء کرنا حلق اور تقصیر دونوں واجب ہے؟

ایک مہینے کے گزرنے کے بعد کسی کے لیے بھی عمرہ کرسکتے ہیں البتہ ایک مہینے میں ایک شخص کے نام تکرار نہیں ہونا چاہیے ہاں ہر ایک کے لیے الگ احرام باندھ نا ہوگا ایک عمرہ ختم ہوتے ہیں احرام کا حکم ختم ہوجاتے ہیں باقی طواف النساء کرنا حلق اور تقصیر کرنا آپ کو احرام سے باہر نکلنے کے لیے واجب ہے جس کی طرف سے آپ عمرہ کررہے ہیں اس کے لیے نہیں آپ کو احرام سے باہر نکلنے کے لیے واجب ہے۔