میری والدہ کبھی میرے گھر رہتی ہے کبھی میرے بھائیوں کے گھر تو کیا میں میرے شوہر سے چھپ کے اپنی ماں کو ضرورت کی چیزیں دیے سکتے ہیں۔ شوہر نے مجھے جیب خرچ کے لیے کچھ پیسے دیتے ہیں ان میں سے شوہر کو معلوم کئے بغیر اپنی والدہ کی مدد کرسکتی ہے یا اپنی بہن کی مدد کرسکرتی ہے ؟
شوہر کے مال میں سے نہیں دے سکتے ہیں لیکن شوہر نے کوکچھ تمہیں دی ہے وہ اپ تماری مال ہے اس میں سے دے سکتے ہیں ماں ہو یا بہن اس میں کوئی فرق نہیں۔