میں لڑکی ہوں سید کاظمی ہوں لیکن مجھے غیر سید لڑکا پسند ہے اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں تو کیا یہ گناہ ہے کہ صحیح ہے؟ ابھی میرا کوئی نہیں ہے پاپ بھی نہیں ہے اور دادا بھی تو اس صورت میں کس کا راضی ہونا ضروری ہے۔

اگر آپ کے والد زندہ ہوتو اس کے اجازت سے کرسکتے ہیں اگر ابھی وہ زندہ نہیں ہے تو سید ہو یا غیر سید ہو کوئی فرق نہیں پڑھتا شادی کرسکتی کوئی گناہ نہیں ہے۔