میری تین بیٹیاں اور چھے بیٹے ہیں میں اپنے جائیداد میں سے کوئی کیا میں اپنے غریب بیٹی کو گفٹ کرسکتاہوں کیوںکہ میری سب سے بڑی بیٹی غریب ہے نہ اس کی شوہو کا کوئی گھر ہے نہ خود کا اپنا؟تو کیا میں باقی اولاد سے اجازت لینا ضروری ہے؟

اگر کوئی غریب ہے تو اس کو زیادہ وتوجہ دینا زیادہ بہتر ہے باقی اولاوں سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے البتہ ان کو بتادیں کہ آپ لوگوں کے حالات بہتر ہے تمہارے بہن کے حالات ٹہیک نہیں ہے اس لیے میں ان کو گفٹ دیےرہا ہوں میرے بعد تم لوگ ان سے لڑائی گڑا مت کرو واپس لینے کا حق دار نہیں۔