کیا نفسیاتی / روحانی علاج سے متعلق آپ رہنمائی فرما سکتے ہیں۔ میں صحت اور عدم توجہ کے مسائل کا شکار ہو حالانکہ میں کئی ڈاکٹرز سے معائنہ کرا چکا ہوں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہو رہا۔ صحت کی وجہ سے نہ ہی کاروبار پر توجہ دے پا رہا ہوں اور نہ ہی میٹنگزز اٹینڈ کر پا رہا ہوں۔ برائے مہربانی روحانی علاج کی کوئی تدبیر ہو سکتی ہے

1 آپ پنجگانہ نماز وقت پہ پڑھیں۔ 2 ماہ رمضان المبارک کا روزہ رکھیں۔ 3۔ اپنے مال پر خمس واجب ہو گیا ہے تو ادا کریں۔ 4 ماں باپ کی خدمت میں کوتاہی نہ کریں۔ 5 قرآن کریم کی تلاوت نہ چھوڑیں۔ 6 کم از کم مہینے کی یکم کو تھوڑا صدقہ دیدیں۔ 7 مرحومین بالاخص اپنے قریبی رشتہ داروں کو بھی یاد رکھیں